سمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا روبوٹک کاکروچ

May 03, 2013

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپانی سائنسدانوں نے روبوٹک لال بیگ بھی تیار کر لئے۔ روچ بوٹ نامی اس ایجاد کو اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ جس کی شکل صورت اور حرکت لال بیگ سے انتہائی قریب تر ہے۔ 

مزیدخبریں