لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کی عدا لت میں پیشی

زینتان (آن لائن) معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام عدالت میں پیش ہوئے جن پر گزشتہ سال جون میں بیرونی دنیا سے غیر قانونی رابطوں کی کوشش کا الزام ہے، فرا نسیسی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق یہ شخص جو کسی وقت اپنے والد کا جانشین تھا، اچھی حالت میں تھا اور اس نے نیلے کپڑے پہنے ہوئے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...