اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین میں ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام رہنما دہشتگردوں کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائیں۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے آگے ہرگز سرنڈر نہیں کریں گے۔
رابطہ