لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے لاہور میں ایک جلسے کے دوران کارکنان آپس میں ہی لڑ پڑے۔ کارکنوں کی لڑائی میں لاتوں، مکوں، تھپڑوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا۔
لڑائی
لاہور کے جلسہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں میں لڑائی، لاتوں، مکوں، تھپڑوں ، ڈنڈوں کا استعمال
May 03, 2013