ابو ظہبی (اے پی پی) جاپانی وزیراعظم شنزوابےنے کہا ہے کہ جاپان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان جوہری توانائی کامعاہدہ طے پا گیا ہے جس پر دستخط جلد ہوں گے۔ جمعرات کو ابوظہبی میں جاپان‘ عرب امارات بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ وقت کا تقاضا ہے ۔