واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی ریاست میری لینڈ 18ویں ریاست بن گئی جدھر موت کی سزا ختم کر دی گئی ہے۔ سزا کیخلاف سرگرم ڈیموکریٹک گورنر مارٹن نے بل پر دستخط کر دئیے، اب یہ قانون بن گیا ہے۔
امریکی ریاست میری لینڈ میں بھی سزائے موت ختم کر دی گئی
May 03, 2013