نیا پاکستان بنانے والے ہنگ پارلیمنٹ لانے کی سازش کے آلہ کار ہیں: مشاہد اللہ

اسلام آباد(ثناءنیوز) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہاہے پاکستان نت نئے تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا،۔مشاہداللہ خان نے کہاکہ نیا پاکستان بنانیوالے ہنگ پارلیمنٹ لانے کی سازش کے آلہ کار ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کااظہارصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاسازشی قوتیں مسلم لیگ (ن) کیخلاف متحد ہو چکی ہیں اور سب کا مشترکہ ایجنڈا مسلم لیگ (ن) کا راستہ روکنا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...