حامد میر نے عدالت میں بیان قلمبند کرا دیا، وہیل چیئر پر گاڑی تک لایا گیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  نجی ٹی وی کے سینئر اینکر پرسن  حامد میر  عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے گئے۔  وہ ہسپتال  سے  پہلے ہوٹل منتقل  ہوئے وہاں سے  سیدھے  عدالت گئے۔ انہیں وہیل   چیئر پر گاڑی  تک لایا گیا۔ انہوں نے کندھے پر غلاف کعبہ  اور روضہ  رسولؐ کی چادر اوڑھ رکھی تھی۔  حامد میر  کو 2 میڈیکل  بیگ بھی لگے ہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...