ملائیت اور خاندانی بادشاہت

May 03, 2015

فرمان اقبال

اسلام میں ملائیت اور خاندانی بادشاہت کا خاتمہ قرآن کریم میں استدلال اور تجربے سے بصیرت افروز ہونے کے مسلسل احکامات اور فطرت تاریخ انسانی کو علم کا سرچشمہ قرار دینے پر زور ہے یہ سب اسی عقیدہ ختم نبوت کے مختلف پہلو ہیں 

(مضمون اقبال اور ہماری ثقافتی، تشکیل نو (مصنف پروفیسر فتح محمد ملک) سے ماخود)

مزیدخبریں