ڈیری سیکٹر پر ٹیکس لگاتو عام آدمی متاثر ہو گا : ایسوسی ایشن

لاہور (کامرس رپورٹر) ڈیری ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت سے اپیل کی ہے کہ ڈیری سیکٹر کے لئے ٹیکس کو صفر شرح کی سہولت کو برقرار رکھا جائے۔ یہ بات ڈیری ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے ڈیری سیکٹر سے ٹیکس کی صفر شرح کی سہولت ختم کئے جانے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن