خیبرایجنسی (صباح نیوز)شمالی جنوبی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں آپریشن متاثرہ 22 ہزار سے زائد خاندان آبائی علاقوں کو واپس چلے گئے۔ قبائلی آپریشن متاثرین خاندانوں کی آبائی علاقوں کوواپسی کاعمل تیزی سے جاری ہے۔
قبائلی علاقوں میں آپریشن سے متاثرہ 22 ہزار سے زائد خاندان اپنے علاقوں کو لوٹ گئے
May 03, 2015