کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیئرمین میٹرک بورڈ اسماعیل میمن قتل کیس دوبارہ کھولنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عدالت سے اجازت لیں گے۔ اسماعیل میمن کیس صولت مرزا کے انکشافات کی روشنی میں کھولا جا رہا ہے۔
صولت مرزا کے انکشافات، سابق چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی اسماعیل میمن قتل کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
May 03, 2015