شام میں امریکی نگرانی میں بمباری سے ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 52 ہوگئی، 7 بچے بھی شامل

بیروت (بی بی سی) انسانی حقوق کی سیرین ایزرویٹری فار ہیومن رائٹس تنظیم کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں امریکینگرانی میں داعش کے ٹھکانوں پر ہونیوالی بمباری میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 50 ہوگئی جس میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن