سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج قصور پورہ راوی روڈ میں ہوگی

May 03, 2015

 لاہور(سپیشل رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ قصورپورہ راوی روڈ لاہور کے زیراہتمام 9ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس آج میں بازار قصورپورہ نزد جامع مسجد فاروق اعظم منعقد ہوگی،کانفرنس سے مولانا مفتی محمد حسن،شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا ،مولانا نعیم الدین،مولانا محمد الیاس گھمن،مولانا عزیزالرحمن ثانی،مولانا عبدالنعیم ودیگر خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں