; نفرت پھیلانے کا الزام ڈنمارک میں 5 مسلم مبلغین ایک پادری کے داخلے پر پابندی

May 03, 2017

اسٹاک ہوم (اے ایف پی) نفرت پھیلانے کے الزام میں ڈنمارک کی حکومت نے 5 غیرملکی مسلم مبلغین اور ایک پادری کے داخلے پر 2 برس کےلئے پابندی لگا دی ہے۔ 2 مبلغین کا تعلق سعودی عرب، 2 کا امریکہ دیگر کا شام اور کینیڈا جب کہ پادری ٹیری جونز کا امریکہ سے ہے۔
پابندی

مزیدخبریں