انقرہ (اے ایف پی) ترک صدر طیب اردگان نے دھمکی دی ہے کہ اگر ممبر شپ کے معاملے پر مزید پیشرفت نہ ہوئی تو یورپی یونین کو خیرباد کہہ سکتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ممبر شپ کے حوالے سے یورپی یونین نئے چیپٹرز کھولے۔ ترکی یورپی یونین کا رکھوالا نہیں ہے۔ یورپ پہلے اتحاد کے حوالے سے نئے چیپٹرز کھولے اور وعدے پورے کرے پھر مذاکرات کریں گے۔
ممبر شپ کے معاملے پر پیشرفت نہ ہوئی تو یورپ کو خیرباد کہہ دیں گے: ترک صدر
May 03, 2017