کروڑوں روپے کرپشن ثابت‘ سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر رشید چوہان ملازمت سے فازغ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ ونگ ارشد چوہان کوکروڑوں روپے کی کرپشن ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ارشد چوہان اسلام آباد کے سی این جی سٹیشن اور انڈسٹریل پلاٹس کی خورد برد میں ملوث تھے۔

ای پیپر دی نیشن