بھارتی کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بڑے ایونٹ سے باہر ہوجائیگا

May 03, 2017

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ نہیں کرے گا۔بائیکاٹ کرنے کی صورت میں اسے چیمپئنز ٹرافی 2017‘2021ء‘ویمنز ورلڈ کپ 2017اور 2021ء‘ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2018ئ‘2020ءاور 2022ء‘مینز ورلڈ کپ 2020ء‘انڈر19ورلڈ کپ 2018ء‘2020ءاور 2022ء‘مینز ورلڈ کپ 2019ءاور 2023ءجبکہ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021ءمیں شرکت سے ہاتھ دھونا پڑیں گے ۔ بی سی سی آئی کا اجلاس سات مئی کو ہوگا جس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

مزیدخبریں