سول سیکرٹریٹ کے گریڈ ایک تا 17کے ملازمین کیلئے یوٹیلٹی اور سیکرٹریٹ الائونس کی مد میں 3ماہ کے واجبات جاری

لاہور (کامرس رپورٹر) وزارت خزانہ پنجاب نے یکم جنوری کو پنجاب سول سیکرٹریٹ کے گریڈ ایک تا 17کے ملازمین کیلئے اعلان کردہ یوٹیلٹی الائونس اور اضافہ شدہ سیکرٹریٹ الائونس کی مد میں تین ماہ کے واجبات اپریل کی تنخواہوں کے ساتھ جاری کر دی ۔پنجاب حکومت کی طرف سے الائونس کو 20سے بڑھا کر 50فیصد کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن