راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سہیل ناصر نے تھانہ صدر بےرونی کے سگی ہمشےرہ کو زہر دے کرقتل کرنے والی بہن کو بری کر دیا مسماة مائرہ بہادر کو زہر دے کرموت کے گھاٹ اتارنے والی دوسری بہن مسماة ردابہادر کو مقدمہ کی سماعت مکمل کرنے پر بری کر دیا۔