یونین کونسلز، پی پی تنظیم سازی میں مخلص، متحرک اور نظریاتی کارکنوں کو ایڈجسٹ کیا جائے:مسلم لیگی رہنما

May 03, 2017

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے جائنٹ سیکرٹری ملک محمودالحسن، سردار نسیم چیئرمین ایجوکیشن حسن لطیف سیکرٹری اطلاعات اور ملک سعید، عثمان بٹ نے صدر لاہور پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے اس سے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انہوں نے کہ۔ا یونین کونسلز اور پی پی میں تنظیم سازی کرتے وقت مخلص، متحرک اور نظریاتی کارکنوں کو ایڈجسٹ کیا جائے۔

مزیدخبریں