اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مستقبل کی سیاسی صف بندیاں ہورہی ہیں۔ جے یو آئی دینی جماعتوں کے اتحاد پر سوچ رہی ہے۔ جے یو آئی متبادل سیاسی جماعت کی صلاحیت رکھتی ہے۔ وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنے والی اپوزیشن تقسیم ہے۔