مستقبل کی سیاسی صف بندیاں جاری، دینی جماعتوں کا اتحاد بنائینگے: فضل الرحمن

May 03, 2017

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مستقبل کی سیاسی صف بندیاں ہورہی ہیں۔ جے یو آئی دینی جماعتوں کے اتحاد پر سوچ رہی ہے۔ جے یو آئی متبادل سیاسی جماعت کی صلاحیت رکھتی ہے۔ وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنے والی اپوزیشن تقسیم ہے۔

مزیدخبریں