کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان عوامی اتحاد نے کراچی میں 13 مئی کو جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
پاکستان عوامی اتحاد کا 13 مئی کو کراچی میں جلسے کا اعلان، مشرف ویڈیو لنک سے خطاب کرینگے
May 03, 2018