خواتین سے متعلق الفاظ واپس لیتا ہوں، رانا ثناء

May 03, 2018

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے خواتین کے بارے میں اپنے کہے ہوئے الفاظ واپس لے لئے۔ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میں الفاظ واپس لیتا ہوں، میں نے اس سے قبل بھی ایک ٹی وی پروگرام میں جملہ واپس لے لیا تھا۔
الفاظ واپس

مزیدخبریں