قاہرہ کی فوجداری عدالت نے سابق صدرمرسی سمیت 1529افراد کودہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

قاہر(این این آئی)مصر کے دارلحکومت قاہرہ کی فوجداری کی عدالت نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور فٹبال کے سابق معروف کھلاڑی محمد ابو تریکہ سمیت 1529افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ جرمن ریڈیو کے مطابق مصر کے سرکاری گزٹ میں یہ فیصلہ شائع ہوچکا ہے۔ قاہرہ میں فوجداری کی ایک اور عدالت جنوری 2017ءمیں ان سب افراد کو 3برس کیلئے دہشتگردوںکی فہرست میں شامل کرچکی ہے۔
قاہرہ‘ عدالت

ای پیپر دی نیشن