’’خاندان اور میری جان کو خطرہ ہے‘‘ سابق افغان ائرفورس پائلٹ نیلوفررحمانی نے امریکہ میں پناہ لے لی

May 03, 2018

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) سابق افغان ائرفورس پائلٹ نیلوفر رحمانی کو امریکہ میں پناہ دے دی گئی۔ پہلی ونگ پائلٹ نے امریکہ میں دوران تربیت پناہ کی درخواست دی تھی۔ انہوں نے مؤقف اپنایا کہ افغانستان میں میری اور فیملی کی جان کو خطرہہے۔ افغان میڈیا کے مطابق 2016 میں دی گئی درخواست پر 16 ماہ بعد ٹرمپ انتظامیہ نے فیصلہ کیا۔ نیلوفر نے 2012 میں افغان ائرفورس جوائن کی تھی۔

مزیدخبریں