میچ فکسنگ ‘ملائیشیا کے 2کھلاڑیوں پر پابندی ‘جرمانہ ‘کیر یئر ختم

لاہور (سپورٹس ڈیسک) میچ فکسنگ پرملائیشیا کے 2بیڈ منٹن کھلاڑیوں تان چن سینگ اور سابق ورلڈ جونیئر چیمپئن ذولفدلی ذدالکفلی کو پندرہ اور بیس سال کی پابندی عائد کر دی گئی ۔ ان سخت سزائوں کا مطلب ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کا اب کیر یئر ختم ہو گیا ہے ۔ دونوں ملائیشین کھلاڑی 2013ء سے متعدد بار مختلف ٹورنا منٹس میں کرپشن میں ملوث پائے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...