ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے نئے شہنشاہ نوروہیٹو اپنے والد کی طرح معاشرہ کے غیر مراعات یافتہ لوگوں کے ساتھ رابطہ میں رہیں گے۔ 85سالہ سابق شہنشاہ اکی ہیٹوجو گزشتہ منگل کو شہنشاہت سے دستبردار ہوئے۔
جاپان کے نئے شہنشاہ نوروہیٹو معاشرہ کے غیر مراعات یافتہ لوگوں کے ساتھ رابطہ میں رہیں گے
May 03, 2019