پلوامہ حملہ: کشمیر کا ایک شرمیلا بچہ ناراضگی کے آتش فشاں میں کیسے بدل گیا؟

سری نگر(کے پی آئی)فروری میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے خودکش حملے میں 40 سے زیادہ انڈین فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ یہ حملہ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے ایک کشمیری نوجوان عادل احمد ڈار نے سرانجام دیا تھا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق عادل احمد ڈار ڈار ان ہزاروں کشمیریوں میں سے ایک ہیں جو بندوق کے سائے میں پیدا ہوئے اور اسی کے سائے میں موت کی نیند سو گئے۔عادل پرورش انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر پلوامہ میں ہوئی،وہ شرمیلے اور خاموش طبع تھے۔انڈین حکومت سے ناراضگی اس وقت بڑھی جب2016 میں ایک معروف عسکریت پسند کی ہلاکت کیخلاف ہونیوالے مظاہرے میں وہ زخمی ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...