نئی دہلی (سپٹنک)انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن ’’آسرو‘‘ کے ترجمان بیان میں کہا تکینکی خرابی کے باعث چاند پر بھیجے جانیوالے مشن چندریان ٹو کی روانگی پھرموخر کردی، پہلے 9 سے 6 جولائی کا شیڈول بنایا گیا تھا۔ 6 ستمبر کو چاند پر لینڈنگ متوقع تھی ناکامیوں کی ایک اور داستان رقم ہو گئی۔