مسعود اظہر پابندیاں،تمام اداروں کو اقدامات کی ہدایات جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنے والی کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں تمام محکموں اور اداروں کو جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے اثاثے منجمد کرنے، سفری پابندیاں عائد کرنے اور ہتھیاروں کی نمائش کی روک تھام کرنے کے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن