لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 ء چیلنج، بل کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی

May 03, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے بیٹے چیئرمین نارووال ضلع کونسل احمد اقبال نے درخواست دائر کی ہے ۔جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ بل کے خلاف درخواست واپس لینے کی کی بناء پر نمٹا دی ۔

مزیدخبریں