بجلی کی قیمتیں برقرار، کوئی نیا ٹیرف جاری نہیں کیا: نیپرا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کوئی نیا ٹیرف جاری نہیں کیا۔ حکومت کی طرف سے آخری بار بجلی ٹیرف یکم جنوری 2019ء کو جاری کیا گیا تھا۔ بجلی کی قیمتیں برقرار ہیں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...