لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کیلئے یہ مشکلات یہ پریشانیاں کوئی نئی نہیں۔ مسلم لیگ ن کے شیرو مایوس نہیں ہونا۔ لیڈر کی طاقت بن کر ساتھ کھڑے رہنا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ آپ کا لیڈر ملک کیلئے جو قدم اٹھا لے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا۔ کارکن اپنے قائد پر بھروسہ رکھیں اور افواہوں پر کان نہ دھریں۔ نواز شریف ہی پاکستان کے حقیقی لیڈر، امید کی کرن اور نجات دہندہ ہیں۔
کارکن قائد پر بھروسہ رکھیں، نواز شریف کیلئے مشکلات نئی نہیں: مریم نواز
May 03, 2019