منموہن سنگھ نے مودی حکومت کی جانب سے نام نہادحملوں کو سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش قراردیا

May 03, 2019 | 09:30

ویب ڈیسک

بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ نے مودی حکومت کی جانب سے مخصوص اہداف کونشانہ بنانے کے نام نہادحملوں کو سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش قراردیاہے۔ہندوستان ٹائمزکودیئے گئے ایک انٹرویو میں کانگریس کے چھیاسی سالہ رہنمانے کہاکہ گزشتہ پانچ سال میں مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سیکیورٹی کی صورتحال تیزی سے بگڑگئی ہے۔

ڈاکٹرمنموہن سنگھ نے کہاکہ فورسزکوسیاسی مقاصدکے لئے استعمال کرنے کی یہ کوششیں قابل مذمت ہیں۔

مزیدخبریں