گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف کی زیر صدارت کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو وزیر اعظم پاکستان اور حکومت پنجاب کے ویژن اور پالیسی کے مطابق ضلعی سطح پر فعال کرنے کے سلسلہ میں اجلاس ،ضلعی سٹیرنگ کمیٹی ، تحصیل مینجمنٹ کمیٹیوں کی تشکیل ،کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی ذمہ داریوں،کوڈ آف کنڈکٹ اور ٹی ا و آرز کے سلسلہ میں تفصیلی تبادلہ خیال ،28ہزار 6سو سے زائد رجسٹرڈ ٹائیگر فورس رضا کاروں میں ڈاکٹرز ،انجینئرز،پیرا میڈیکل سٹاف،طلبائ،میڈیکل ورکرز،اساتذہ و دیگر شامل ہیں۔