دکاندار لاک ڈائون کی سختی سے پاپندی کریں :اے سی صفدرآباد

صفدرآباد (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد قراۃالعین ظفر نے دکاندار وں کو وارننگ کی ہے کہ وہ لاک ڈائون کی سختی سے پاپندی کریں اور حکومتی ایس او پیز پر عمل کریں ۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کرونا خطر ناک وائرس ہے ۔اس سے بچائو کا واحد حل احتیاط ہے ۔ہم اپنی عام زندگی میں بغیر ضروت گھر سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں ۔اور کسی جگہ مجمع کی شکل اختیار نہ کریں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...