لاوہ واٹرسپلائی کیلئے بجلی کی نئی طاقتورموٹرکی خریداری عمل میں آچکی

 لاوہ(نامہ نگار)لاوہ واٹرسپلائی کیلئے بجلی کی نئی طا قتو رموٹرکی خریداری عمل میں آچکی اوروزیر معد نیا ت پنجاب کے تعاون سے ایک کروڑساٹھ لاکھ کے ٹینڈرلگ چکے ہیں۔چیئرمین ایم سی ملک قدیر الطا ف نے حالیہ واٹرسپلاء بندش پرنوائیوقت کیساتھ خصو صی گفتگومیں واضح کی کہ فرا ہمی آب لاوہ کے باسیو ں کیلئے دیرینہ اورسنگین مسئلہ چلاآرھاہے جسکے سد با ب کیلئے ٹربائن کیلئے نئے موٹرخریدلی گئی آئندہ چند روزمیں اسکی تنصیب کردی جائیگی اورصوباء وزیر حا فظ عماریاسرکے خصوصی تعاون سے پاوہ واٹرسپلاء کیلئے ایک کروڑساٹھ لاکھ روپے کے ٹینڈرپگ چکے ہیں   پانی کی آئے روز کی بندش سے نجات کی نویدبھی اہلیان لاوہ سن لینگے۔  

ای پیپر دی نیشن