ورلڈ پریس فریڈم ڈے  آج منایا جائے گا

بہاول پور (نیوز رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد ی صحافت کا عالمی دن ’’ورلڈ پریس فریڈم ڈے ‘‘  3مئی اتوار کو ملک بھر میں سادگی سے منایا جائے گا جبکہ کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر جاری لاک ڈائون کے سبب کوئی اہم تقریب یا ریلی منعقد نہ ہو سکے گی۔ آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی بجا آوری کیلئے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو درپیش مشکلات،مسائل،دھمکی آمیز رویہ،اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات کے متعلق قوم اور دنیا کو آگاہ کرنا ہے اس دن کے منانے کا مقصد سوسائٹی کو یہ یاد دلانا بھی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن