ایل پی جی دکانیں ہفتہ بھر 24گھنٹے کھولنے کی اجازت

May 03, 2021

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت نے ایل پی جی کی دکانوں کو ہفتہ بھر24 گھنٹے کھولنے کی اجازت دیدی ہے رمضان بازار،فروٹ شاپس،گوشت کی دکان، دودھ دہی کی دکان ، تندور، گروسری و کریانہ سٹور کو ہفتہ و اتوار کو صبح نو بجے سے شام چھ بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔

مزیدخبریں