یورپی یونین کی قراردادکی شدیدمذمت کرتے ہیں: شیخ عبدالخالق قادری 

May 03, 2021

پنڈی بھٹیاں( نامہ نگار)یورپی یونین کی توہین رسالت کاقانون ختم کرنے کی قراردادکی شدیدمذمت کرتے ہیں۔کوئی بھی مسلمان رسالت کے سلسلہ میں کسی بھی گستاخی کو برداشت نہیں کر سکتا۔آج یہاںمرکز اہلسنّت  مرکزی جامع مسجدغوثیہ رضویہ میںپریس ریلیز جاری کرتے ہوئے مرکز اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلی شیخ عبدالخالق قادری نے کہا کہ یورپی پارلیمنٹC-295  تحفظ ناموس رسالت قانون کے خلاف قرار دادکی منظوری پراپنا ردعمل میں کہا ہے کہ تحفظ نا موس رسالت ایکٹ کے خلاف ہونے والی سازشوںکو ہم بے نقاب کرتے رہیں گے ۔

مزیدخبریں