کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بارسلونا ایف سی کے کپتان لائنل میسی کے جوتے ایک لاکھ 75 ہزار ڈالر ز میں نیلام ہوگئے۔یہ رقم خیراتی ادارے کو صحت اور فن کے شعبوں میں استعمال کیلئے دی جائے گی۔
لائنل میسی کے جوتے نیلام
May 03, 2021