لاہور (خصوصی نامہ نگار)جے یوآئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری اور رہنماؤں حاجی اکرم خان درانی ، مولانا محمد امجد خان نے عید کے موقع پر اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ عید الفطر کے موقع پر اپنے مشترکہ پیغام میں کہاہے کہ ہمیں بحیثیت مسلمان معاشرے کے غرباء سفید پوش جو کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے ان کی مدد اپنے فرائض کا حصہ سمجھیں۔ انسانیت مدد پر اللہ اور اس کے رسولؐ راضی ہوتے ہیں ۔