لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے عید الفطر کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عید الفطر کے اس عظیم موقع پر انفرادی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر قومی اور ملکی مفادات کو ترجیح دینا ہوگی اور ان لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا ہوگا جو انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔
عید الفطر کے موقع پر انفرادی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر قومی ، ملکی مفادات کو ترجیح دینا ہوگی :عابد حسین صدیقی
May 03, 2022