کے وزراء و ارکان اسمبلی اپنے اپنے آبائی علاقوں میں عید منائینگے

May 03, 2022


فیروزوالہ( نامہ نگار) مسلم لیگ (ن )کے وزراء اور ارکان اسمبلی اپنے اپنے آبائی علاقوں میں عید منائیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین مریدکے، مسلم لیگ (ن) لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اوررکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول امامیہ کالونی فیروزوالا، رکن پنجاب اسمبلی میاں عبدالرؤف فیض پور، ضلعی تنظیم کے رہنما اور پی پی 138کے صدر محمود اختر گورایہ دیگرجماعتوں کے رہنما بھی اپنے علاقوں میں عید منائیں گے۔

مزیدخبریں