کمالیہ(نامہ نگار) جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کمالیہ ابوبکر انصاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق ایم پی اے نازیہ راحیل اور سردار راحیل انو رکی قیادت میں مکمل متحد ہیں۔ آئندہ انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے۔ علاقہ بھر میں عوام رابطہ مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ علاقہ کے عوام نازیہ راحیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔
نازیہ راحیل نے اپنے دور میں علاقہ میں بلا امتیا زترقیاتی کام کروائے اور سب کو ساتھ لے چلتے رہے ہیں۔