عالمی مارکیٹ میں سونا  18 ڈالرفی اونس سستا

May 03, 2022

کراچی (نیوز رپورٹر) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 32 ہزار روپے پر برقرار ہے جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر سستا ہوا ہے۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 1 لاکھ 32 ہزار روپے پر برقرار ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 13ہزار 169 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 18 ڈالر کم ہوکر 1879 ڈالر فی اونس ہے۔

مزیدخبریں