بھکر، پٹرول پمپ ملک کو جرمانہ 


بھکر(نامہ نگار ) المدینہ فلنگ اسٹیشن سرائے مہاجر کیخلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر پر رات گئے اسسٹنٹ کمشنر بھکر احمد سلیم چشتی نے موقع پر وزٹ کیا پٹرول پمپ کو سیل کرنے کے بعد اس کیس کی سماعت کرتے ہوئے 5ہزار روپے جرمانہ کرنے کیساتھ اسسٹنٹ کمشنر بھکر نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر ڈیزل کی سپلائی صارفین کو جاری رکھنا میری اولین ترجیح ہے   ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...