عید پر  کھانے پینے میں  احتیاط  لازم‘  ڈاکٹر شبیر بخاری


 ملتان(خصوصی رپورٹر)ماہر فزیشن و سرجن ڈاکٹر شبیر بخاری نے  کہا ہے کہ۔ عید پر  کھانے پینے میں بداحتیاطی کے سبب نظام انہظام  بری طرح متاثر ہو سکتا ہے گیسٹرو انٹرائٹس ہونے  کا اندیشہ بھی بڑھ سکتاہے  لہذا کھانے پینے میں احتیاط  لازم ہے۔  سرخ گوشت، چربی ، مصالحہ جات او فاسٹ فوڈ کا استعمال کم سے کم کریں۔

ای پیپر دی نیشن